خبرنامہ

تین وکٹیں لینے والے وہاب ریاض مین آف دی میچ قرار

انگلینڈ:(اے پی پی)انگلینڈ کے 3 کھلاڑی شکار کرنے وا لے وہاب ریاض مین آف دی میچ قرار پائے۔ وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ زیادہ وکٹیں گرا کر انگلینڈ کو پریشر میں رکھا، وکٹ بہت سلو تھی جس کی وجہ سے ہمیںسلو گیندیں کرنی پڑیں ۔ وہاب نے کہا کہ اس میچ کو ہرحال میں جیتناچاہتےتھے۔