خبرنامہ

قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

اسلام آباد (ملت،اے پی پی) پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 9 نومبر، دوسرا 11 نومبر، تیسرا 13 نومبر، چوتھا 17 نومبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، دورے میں شامل واحد ٹی 20 میچ 21 نومبر کو کھیلا جائے گا۔