خبرنامہ

نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ

میلبورن: (ملت+اے پی پی) آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ کردیا گیا۔ آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ کردیا گیا، ورلڈ نمبر 13 نے آسٹریلین اوپن میں آندریس سیپی سے دوسرے راؤنڈ میچ کے تیسرے سیٹ میں یہ حرکت کی، ان کی فحش گفتگو لوگوں نے واضح طور پر سنی، وہ یہ مقابلہ ہار گئے تھے۔