خبرنامہ

وسیم اکرم ملتان میں نمائشی میچ کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے

وسیم اکرم ملتان میں نمائشی میچ کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے

لاہور:(ملت آن لائن) سابق کپتان وسیم اکرم آئندہ ماہ ملتان اسٹیڈیم میں ایک نمائشی میچ کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے۔

پی ایس ایل کے نئی فرنچائز ملتان سلطانز کی 4 فروری کو ہونے والی لانچنگ تقریب میں سابق کپتان وسیم اکرم سلطان الیون کی قیادت کرینگے جب کہ اس مقابلے میں حریف طوفان الیون کے کپتان شعیب ملک ہونگے۔

’’ملتان دا مقابلہ‘‘ ٹائٹل کے تحت ہونے والے اس فیسٹیول میچ میں عمران نذیر بھی شریک ہونگے۔