خبرنامہ

یوایس اوپن ٹینس، اینجلک کربرپہل مرحلےمیں کامیاب

سال(اے پی پی) کے آخری گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ یوایس اوپن کے مقابلے شروع ہوگئے، پہلے روز خواتین کے سنگلز مقابلوں میں امریکی کرسٹینا میک ہل مے مونا بارتھل، اینجلک کربر نے پی ہرکوگ، الیز کارنیٹ نے لوسی بارونی اور سویٹلانا کزنٹسووا نے فرانسسکا شوانے کو زیر کرلیا تھا۔ ایونٹ کیلیے منتظمین نے اس سال انعامی رقم میں 10 فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ دریں اثنا چیمپئن شپ کیلیے سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں۔