ملت ٹیکنالوجی نیوز ….. سترہ سالہ لڑکے نے سری لنکن صدر کی ویب سائیٹ ہیک کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میںڈال دیا. یہ بچہ دراصل امتحانات سے خوفزدہ تھا اور چاہتا تھا کہ اسے تیاری کا موقع ملے اس لئے اس نے اپنے ملک کے صدر کی ویب سائیٹ ہیک کر کے وہاںیہ پیغام لکھ دیا کہ اس کے سکول کے امتحانات تاخیر سے لئے جائیں وگرنہ وہ ویب سائیٹ کا ڈیٹا اڑا دے گا. پولیس نے لڑکے کو حراست میں لے لیا.