خبرنامہ

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے پر برنٹ نارتھ سی کروڈ کے تحت مستقبل میں فراہمی کے معاہدے 6 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.31 ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 17 سینٹ گرنے کے بعد 48.32 ڈالر فی بیرل طے پائے۔