خبرنامہ

امریکی آئل مارکیٹ: خام تیل کے نرخ

یویارک (ملت + اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی بارے معاہدے کا امکان ہے۔نیویارک مارکیٹ میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.56 ڈالر بڑھ کر 47.25 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.67 ڈالر اضافے کے بعد 48.53 ڈالر فی بیرل پرآگئے۔