خبرنامہ

امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی

نیویارک۔ (ملت آن لائن)امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ ایئرلائنز اور کیمیکل کمپنیوں کے حصص کے نرخوں میں کمی ہے۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.2 فیصد گر کر 26430.57 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.1 فیصد کم ہوکر 2880.34 پوائنٹ پر بند ہوا۔نصدق کمپوزٹ انڈیکس 0.1 اضافے کے ساتھ 7738.02 پوائنٹ پر بند ہوا۔