خبرنامہ

امریکی مارکیٹ: قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

SNGPL for judicious use of ga

نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں میں شدید موسم کے باعث اس کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 5.9 سینٹ (1.9 فیصد) بڑھ کر 3.085 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔