خبرنامہ

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ

نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ایران و عراق کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی بارے رضامند نہ ہونے کا امکان ہے۔نیویارک مارکیٹ میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 41 سینٹ (0.8 فیصد) گر کر 48.49 ڈالر فی بیرل رہے۔