واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویابین کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر جنوری کیلئے سویا بین کے سودے 12 سینٹ بڑھ کر 10.32 ڈالر فی بشل طے پائے۔