خبرنامہ

امریکی مارکیٹ میں سویابین کے نرخ

شکاگو (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویابین کے نرخوں میں 1.1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کی گرتی قیمتیں ہیں۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں جنوری کیلئے سویا بین کے سودے 12 سینٹ کم ہوکر 10.44 ڈالر فی بشل طے پائے۔