خبرنامہ

بنگلہ دیش کی کالی چائے کے نرخ

ڈھاکہ (ملت + اے پی پی) بنگلہ دیش کی کالی چائے کے نرخ کم ہوگئے ۔ گزشتہ ہفیت کے مقابلے میں رواں ہفتے بنگلہ دیش کی کالی چائے کی مختلف اقسام میں مجموعی طور پر ایک فیصد ففی کلو اضافہ ہوا۔ چٹا گانگ میں چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں اوسط نرخ 186.82ٹکہ ( 2.50ڈالر) فہی کلورہے جو کہ گزشتہ ہفتے 188.84 ٹکہ فی کلو رہے تھے۔ نیلامی میں 30لاکھ کلوگرام کالی چائے رکھی گئی جس میں سے 2.7فیصد نیلامی سے بچ گئی۔