حیدرآباد – 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں17اکتوبر پیر کو سونے کے نرخ در ج ذیل رہے۔ 24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 43ہزار335روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت39ہزار725روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 643 روپے رہی۔