کراچی ۔17 اکتوبر (ملت + اے پی پی)رواں مالی سال 2016۔17ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران کاروں کی فروخت میں تقریباً 7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آٹو موبائیلز کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2016ء کے دوران 41 ہزار 405 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔