خبرنامہ

رواں ما لی سال چاول کی ایکسپورٹ میں 28فیصد کمی

فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)رواں ما لی سال کی پہلی سہ ما ہی میں چاول کی ایکسپورٹ میں 28فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کی پہلی سہ ما ہی میں33کروڑ 69لا کھ ڈا لر کے 6لاکھ 48ہزار میٹرک ٹن چا ول ایکسپورٹ کیے گئے تھے جو رواں سال اسی عرصہ میں 28فیصد کمی کے سا تھ 24کروڑ 28ؒ ٓ ؒ ٓلاکھ ڈا لر رہ گئے اور انکا مجموعی حجم 4لا کھ 98ہزار میٹرک ٹن رہا چاول کے ایکسپورٹرز کے مطا بق محکمہ زراعت گز شتہ کئی سالوں سے چا ول کے کاشت کار کو کم لا گت والی اقسام پیدا کر کے دینے مین نا کام رہا جبکہ ہمارے ہمسایہ ممالک بھارت اور بنگلہ دیش میں چاول کی کئی نئی اقسام کا شت ہو رہی ہیں جن کی پیدا واری لا گت انتہا ئی کم ہے اور انٹر نیشنل مارکیٹ میں رہٹ بہت اچھاہے جبکہ اس کے برعکس پا کستان مین چاول کی پیدا واری لا گت زیادہ ہے کمزور اقسام ہو نے کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ مین رہٹ کم ہیں جس کی وجہ سے چاول کے کاشت کار چاول کی پیداوار میں دلچسپی نہیں لیے رہے اور پا کستانی چاول کی ایکسپورٹ کم ہو رہی ہے۔