خبرنامہ

رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں2فیصد اضافہ

فیصل آباد (ملت + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں2فیصد اضا فہ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں 51کروڑ 41لاکھ ڈا لر کی 80ہزار 2سو میٹرک ٹن بیڈ ویئر مصنوعات ایکسپورٹ کی گئی تھی جو رواں سال 2دفیصد اضا فے کے سا تھ52کروڑ 88لاکھ ڈا لر ہو گئی اور مجموعی حجم 86ہزار 9سو میٹرک ٹن رہا بیڈ ویئر ایسوسی ایشن کے مطا بق انٹر نیشنل مارکیٹ میں پا کستا نی بیڈ ویئر مصنوعات مضبوطی اور دل کشی کے لحاظ سے اپنی مثا ل آپ ہیں جس کی وجہ سے آئے روز بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں اضا فہ ہورہا ہے ۔