خبرنامہ

رواں ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں نٹ ویئر کی درآمدات میں18فیصد اضافہ

فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں نٹ ویئر کی درآمدات میں18فیصد اضافہ تفصیلات کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں99کروڑ 60لاکھ ڈالر کی 4کروڑ 57لاکھ درجن نٹ ویئر مصنوعات درآمد کی گئی تھی جو رواں سال اسی عرصہ میں 18فیصد اضافے بڑھ کر 99کروڑ 63لاکھ ڈالر ہو گئی اور نٹ ویئر مصنوعات کا مجمو عی حجم 5کروڑ39لاکھ درجن رہا نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے مطا بق پا کستا نی نٹ ویئر مصنوعات انٹر نیشنل مار کیٹ میں مضبوطی اور خو بصورتی کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہیں پا کستان مین ان مصنوعات کی پیدا واری لا گت دیگر ہمسا یہ مما لک کی نسبت زیادہ ہو نے کے با وجود درآمدات میں اضا فہ خوش آئند ہے حکو مت اگر بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ بنگلہ دیش ،بھات اور چا ئنہ کے برابر کر دے تو پا کستانی ٹیکسٹا ئل کی درآمدات میں کئی گنا اضا فہ ہو سکتا ہے۔