خبرنامہ

رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ریڈی میڈ گار منٹس کی ایکسپورٹ میں6فیصد اضا فہ

فیصل آباد (ملت+ آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ریڈی میڈ گار منٹس کی ایکسپورٹ میں6فیصد اضا فہ تفصیل کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 1ارب4کروڑ کے 1کروڑ 54لا کھ درجن ریڈی میڈ گارمنٹس ایکسپورٹ گئے تھے جو رواں سال 6فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ کر1ارب 10کروڑ ڈا لر ہو گئے اور مجموعی حجم 1کروڑ56لا کھ درجن رہا ریڈی میڈ گار منٹس ایسوسی ایشن ایکسپورٹرز کے مطا بق حکو مت کی طرف سے تعلیم میں فیشن اینڈ ڈیزا ئنگ کی کلا سیں شروع ہو نے کوالیفا ئیڈ افراد نے ریڈی میڈ گارمنٹس کے شعبے میں ایک نئی جدت پیدا کر دی جس کی وجہ سے انٹر نیشنل ما ر کیٹ پا کستا نی ریڈی میڈ گار منٹس کو بہت پسند کیا جا تا ہے اسی وجہ ریڈی میڈ گار منٹس کی ایکسپورٹ میں آئے روز اضا فہ ہو رہا ہے جو پا کستان کے لیے ایک اچھا شگون ہے ۔