خبرنامہ

رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں مجموعی ملکی برآمدات میں16فیصد اضا فہ

فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں مجموعی ملکی برآمدات میں16فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں ٹیکسٹا ئل گروپ میں 2ارب 49کروڑ ڈا لر کی برآمدات ہو ئیں تھی جو رواں سال 7فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ کر 32کروڑ ڈا لر ہو گئی مشنری گروپ میں گز شتہ سال 5ارب 49کروڑ ڈا لر تھی جو رواں سال 42فیصد اضا فے کے ساتھ 7ارب 81کروڑ ڈا لر ہو گئی فوڈ گروپ میں گز شتہ مالی سال 3ارب 50کروڑ ڈا لر کی برآمدات ہو ئیں جو رواں سال 13فیصد اضا فے کے سا تھ 3ارب 97کروڑ ڈا لر ہو گئی پیٹرو لیم گروپ میں سال 5ارب 52کروڑ ڈا لر کی برآمدات ہو ئیں جو رواں سال 21فیصد اضا فے کے بڑھ کر 6ارب63کروڑ ڈا لر ہو گئی ایگریکلچرل اور کیمیکل گروپ میں گز شتہ سال 4ارب 75کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئی تھی جو رواں سال 2فیصد اضا فے کے ساتھ 4ارب 85کروڑ ڈا لر ہو گئی میٹل گروپ میں گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں2ارب59کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئی تھی جو رواں سال 5فیصد اضا فے کے سا تھ بڑھ کر 2ارب 71کروڑ ڈا لر ہو گئی دیگر مینوفیکچرنگ گروپ میں 2ارب 49کروڑ ڈا لر کی برآمدات کی گئی تھی جو رواں سال 8فیصد اضا فے کے سا تھ 2ارب 68کروڑ ڈا لر رہی ٹرنسپورٹ گروپ میں گز شتہ مالی کے پہلے 8ماہ میں1رب 70کروڑ ڈا لر کی برآمدات کی گئی تھی جو رواں سال اسی عرصہ میں17فیصد اضا فے کے ساتھ 1ارب 98کروڑ ڈا لر ہو گئی متفرق گروپ میں گز شتہ سال 70کروڑ 61لاکھ ڈالر کی برآمدات ہو ئیں تھی جورواں سال 11فیصد اضا فے کے سا تھ بڑھ کر 78کروڑ 44لاکھ ڈالر ہو گئی گزشتہ مالی سال کے پہلے 8ماہ مین پاکستان کی مجموعی برآمدات 28ارب 90کروڑ ڈالر تھی جو رواں سال 16فیصد اضا فے بڑھ33ارب 43کروڑہو گئی برآمد کندگان کے مطا بق یہ پاکستان کے لیے ایک اچھا شگون ہے حکومت پاکستان کی پا لیسیاں برآمد کنگان کے لیے مثبت رہی تو پاکستان کی برآمدات کئی گنا بڑھ سکتی ہیں جس ملکی زرمبا دلہ کے ذخائر میں اضا فہ ہوگاملکی قرضے اتارنے میں بھی آسا نیاں پیدا ہو نگی ۔