خبرنامہ

سال کے پہلے 5ماہ میں کا ٹن کلاتھ کی ایکسپورٹ میں 3فیصد کمی

فیصل آباد (آئی ای پی)رواں ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں کا ٹن کلاتھ کی ایکسپورٹ میں 3فیصد کمی۔ تفصیل کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں92کروڑ 37لاکھ ڈا لر کا 89کروڑ 36لاکھ سکوائر میٹر کا ٹن کلاتھ ایکسپورٹ کیا گیا تھا جو رواں سال اسی عرصہ می 3فیصد کمی کے سا تھ کاٹن کلاتھ کیا اکسپورٹ 89کروڑ 68لاکھ ڈا لر ہو ئی اور کا ٹن کلاتھ کا مجموعی حجم 77کروڑ 8لاکھ سکوائر میٹر رہا ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے ریلیف پیکج ہیں دیا اور گیس کے ٹرف ریٹ بھی بڑھا دیے جس کی وجہ سے کا ٹن کلاتھ کی پیداواری لا گت میں اضا فہ ہو ا اور ایکپورٹرز موسم سرما کے آرڈرز پورے کر ے میں اکام رہے جس کی وجہ سے ایکسپورٹ میں 3فیصد کمی ہو ئی ۔