خبرنامہ

مارچ میں چین کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) مارچ کے مہینے میں چین کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا اور ذرمبادلہ کے ذخائر 3.0091ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے،ایک ماہ قبل چین کے ذرمبادلہ کے ذخائر 3.0051ٹریلین ڈالر تھے،چین کے سنٹرل بنک نے گذشتہ روز یہ اعدادوشمار جاری کیے۔