اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب72 کروڑ ڈالر ہوگئے، اوراسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 کروڑ ڈالر اضافے سے 10 ارب 23 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق شیڈول بینکوں کے ذخائر 7کروڑ ڈالر کم ہوکر 6 ارب 56 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں، جس سے معیشت پر مثبت اثرات پڑھیں گے۔