ا نتہا پسند ہندوؤں:(ملت+اے پی پی)ا نتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے بڑھنے والے دباؤ پر بھارت کی جانب سے پاکستان کو انتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی وزیرخزانہ ارجن میگھوال کا کہنا ہے کہ مودی حکومت پاکستان کاانتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لینے پرغورکرہی ہے۔ بھارت کی جانب سے 1996ء میں تجارت میں بہتری کےلیے پاکستان کوانتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ دیا گیا تھا۔