خبرنامہ

نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی منڈی:(ملت+اے پی پی) میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جنوری سے اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلہ میں آئل مارکیٹنگ ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 29دسمبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔ جس میں نئی قیمتوں کا تعین ہو گا تاہم حتمی منظوری وزارت پٹرولیم دے گی۔