خبرنامہ

نیٹ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں 2فیصد کمی

فیصل آباد (ملت + آئی این پی) رواں ما لی کے پہلے 4ماہ میں نٹ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں 2فیصد کمی ۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں81کروڑ 80لا کھ ڈا لر کی 3کروڑ 74لا کھ درجن نٹ ویئر مصنوعات ایکسپورٹ کی گئی تھی جو رواں سال 2فیصد کمی کے ساتھ 80کروڑ 29لاکھ رہی اور نٹ ویئر مصنوعات کا مجموعی حجم4کروڑ48لا کھ ڈرجن ریا ایکسپورٹرز کے مطا بق حکو مت ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ کم از کم تین سال کے لیے فکس کر دے تو نٹ ویئرمصنوعات کی ایکسپورٹ بڑھا ئی جا سکتی ہیں ایسوسی ایشن نے مطا لبہ کیا کہ حکو مت ٹیکسٹا ئل پیکج کا اعلان کر کے اس شعبے کو ریلیف دے۔