بیجنگ (ملت + آئی این پی )چین کے مرکزی بنک نے 80 ارب یوآن (11.9ارب امریکی ڈالر ) سات دن اور چودہ دن کیلئے مارکیٹ میں جھونک دیئے ہیں جبکہ 174.5ارب یوآن کی سکیورٹیز اور معاہدے حاصل کر لئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق مرکزی بنک نے 90ارب یوآن حاصل کئے تھے جبکہ اس کے پاس 132ارب یوآن مختصر مدت کیلئے ادھار دینے کی گنجائش موجود ہے ۔