بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی حصص جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.78فیصد کے اضافے سے 3196.04پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.52فیصد کے اضافے سے 10878.14پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.18فیصد کے اضافے سے2147.11پوائنٹس پر بند ہوا ۔