خبرنامہ

چینی حصص منگل کو اضافے پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کے سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.6فیصد کے اضافے سے3,288.97پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.5فیصدکے اضافے سے 10,655.79پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.27فیصد کے اضافے سے1,917.63 پوائنٹس پر بند ہوا ۔