خبرنامہ

چینی حصص پیر کوکمی پر بند

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے سٹاکس پیر کوکمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.08فیصدکی کمی سے3266.96پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.61فیصدکی کمی سے10581.92پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.9فیصدکی کمی سے1947.53پوائنٹس پر بند ہوا ۔