خبرنامہ

چینی حصص پیر کی کمی پر بندش

بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کے سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.52فیصد کی کمی سے3,269.39پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.62فیصدکی کمی سے10,603.28پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.73فیصدکی کمی سے1,912.45 پوائنٹس پر بند ہوا ۔