خبرنامہ

چینی حصص کی شرح میں جمعہ کو اضافہ پر بند ہوا

بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس جمعہکو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.17فیصدکے اضافے سے 3286.62پوائنٹس ، سب سے چھوٹا شینزن انڈیکس0.12فیصد کے اضافے سے 10669.48پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.09فیصدکے اضافے سے1946.05پوائنٹس پر بند ہوا ۔