خبرنامہ

چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.5فیصد کی کمی سے3245.22پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.31فیصد کی کمی سے10553.53پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.64فیصد کی کمی سے 1948.58پوائنٹس پر بند ہوا ۔