خبرنامہ

چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.36فیصد کی کمی سے 3241.31پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.4فیصد کی کمی سے 10520.82پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.78فیصد کی کمی سے 1929.2پوائنٹس پر بند ہوا ۔