خبرنامہ

چینی سٹاکس جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.64فیصدکے اضافے سے3269.45پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.6فیصدکے اضافے سے10646.72پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.86فیصدکے اضافے سے 1965.14پوائنٹس پر بند ہوا ۔