خبرنامہ

چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.91فیصد کی کمی سے3246.07پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس1.26فیصد کی کمی سے10519.86پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.2فیصد کی کمی سے 1887.46پوائنٹس پر بند ہوا ۔