خبرنامہ

چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس1.40فیصد کے اضافے سے 3083.88پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس فیصد کے اضافے سے 10797.02پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.40فیصد کے اضافے سے 2198.14پوائنٹس پر بند ہوا ۔