خبرنامہ

چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.74فیصد کی کمی سے3221.67پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.66فیصد کی کمی سے 10450.86پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.02فیصد کی کمی سے 1868.2پوائنٹس پر بند ہوا ۔