خبرنامہ

چین کے ہوشین 300انڈیکس فیوچرز کی پیر کو کمی پر بند ہوا

بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو کمی پر بند ہوا،اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 0.26 فیصد کی کمی سے3501.6 پوائنٹس، مئی 2017ء کا کنٹریکٹ 0.27فیصد کی کمی سے 3481.6پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ0.33فیصد کی کمی سے3460.2پوائنٹس جبکہ ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.29فیصد کی کمی سے3395.4پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔