خبرنامہ

ہانگ کانگ سٹاکس کی جمعہ کو 0.29فیصد کے اضافے پر بندش

ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو0.29فیصد کے اضافے سے 23568.67 پوائنٹس ہو گئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس مینے 23438.86 اور 23603.77کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 68.59بلین ہانگ کانگ ڈالر (8.83بلین امریکی ڈالر )رہا ۔