خبرنامہ

ہانگ کانگ سٹاکس کے حصص کی شرح میں اضافہ

ہانگ کانگ (ملت آن لائن + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس بدھ کو 225.04پوائنٹس یا 0.93فیصد کے اضافے سے 24313.50پوائنٹس پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 23994.13اور 24313.50کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 71.839بلین ہانگ کانگ ڈالر (9.245بلین امریکی ڈالر ) رہا ۔