خبرنامہ

ہانگ کانگ سٹاکس کے حصص کی شرح میں 0.78فیصد کی کمی

ہانگ کانگ (ملت آن لائن + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 199.5پوائنٹس یا 0.78فیصد کی کمی سے 2411.59پوائنٹس پر بند ہوئے ، بینچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 24105.38اور 24329.98کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 73.66بلین ہانگ کانگ ڈالر (9.48بلین امریکی ڈالر ) رہا ۔