قصور۔(ملت آن لائن) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت کے زیراہتمام200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی17ستمبرکوحیدرآباد میں ہوگی۔قومی بچت سکیم قصورکے ترجمان نے بتایا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک‘ دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250کے2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہو ں گے۔