خبرنامہ

8ماہ میں نٹ وئیر مصنوعات کی بر آمدات میں 1فیصد کمی

فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں نٹ وئیر مصنوعات کی بر آمدات میں 1فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 1ارب 57کروڑ ڈا لر کی 7کروڑ 69لاکھ ڈا لر کی نٹ وئیر مصنوعات برآمد کی گئی تھی جو رواں سال 1فیصد کمی کے سا تھ 1ارب66کروڑ ڈلر رہ گئی اور نٹ ویئر مصنوعات کا مجموعی حجم 7کروڑ 68لا کھ ڈا لر رہا نٹ وئیر مصنوعات کے برآمدکندگان کے مطا بق انٹر نیشنل مارکیٹ میں پا کستا نی نٹ وئیر مصنوعات بہت زیادہ پسند کی جا تی ہیں مارکیٹ مین اتار چڑ ھا ؤں ہو تا رہتا ہے یہ مارکیٹ کا حسن برآمد کندگان نے کہا کہ پا کستان میں برآمد کندگان کو بے شمار مشکلات کا سا منا ہے اس کے با وجود پا کستا نی انٹر نیشنل مارکیٹ مین دیگر مما لک کا مقا بلہ کر رہے ہیں ۔