خبرنامہ

مشرقی سرحد پر خطرات، ہماری تیاریاں کم نہیں ہوں گی، آرمی چیف

مشرقی سرحد پر خطرات، ہماری تیاریاں کم نہیں ہوں گی، آرمی چیف
آرمی چیف کا سیز فائر خلاف ورزیوں کے جواب میں پاک فوج کے جواب پر اطمینان کا اظہار
اسلام آباد:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر پاک فوج کی جانب سے موثر جوابی کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے راولپنڈی میں کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی موجودہ صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ کور کمانڈر راولپنڈی نے آرمی چیف کو آرمی چیف کو مختلف آپریشنل فارمیشنز کے سے متعلق آگاہ کیا۔ سربراہ پاک فوج نے آرمی چیف نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں اور بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر پاک فوج کی جانب سے موثر جواب پر اطمینان کا اظہار کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ مشرقی سرحد پر خطرات کے پیش نظر جواب میں ہماری تیاریاں کم نہیں ہوں گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے راولپنڈی میں کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی موجودہ صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ کور کمانڈر راولپنڈی نے آرمی چیف کو آرمی چیف کو مختلف آپریشنل فارمیشنز کے سے متعلق آگاہ کیا۔ سربراہ پاک فوج نے آرمی چیف نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں اور بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر پاک فوج کی جانب سے موثر جواب پر اطمینان کا اظہار کیا۔