خبرنامہ

اسٹیبلشمنٹ کا پیغام آتا ہاتھ ہلکا رکھیں؛مصطفیٰ کمال کا بڑادعویٰ

اسٹیبلشمنٹ کا پیغام آتا ہاتھ ہلکا رکھیں؛مصطفیٰ کمال کا بڑادعویٰ
کراچی: (ملت آن لائن) مصطفیٰ کمال نے تو یہ بھی دعویٰ کیا کہ کوئی بڑا بیان دیا تو فاروق ستار اسٹیبلشمنٹ سے شکایت کر دیتے تھے۔ انہیں اسٹیبلشمنٹ کا پیغام آتا تھا کہ تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھیں۔ حد تو یہ ہے کہ اے پی سی میں شرکت کی دعوت دینےکیلئے آئے تو فرمائش کی کہ ان کا استقبال انیس قائم خانی کریں۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے اپنی پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان سابق ڈی جی رینجرز کے کمرے میں بنی۔ ہم پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کیلئے کام کرتے ہیں۔اپنی پریس کانفرنس میں مصطفیٰ کمال نے فاروق ستار کے یوٹرن پر بھی کمال کی تنقید کی۔ بولے مجھے شعر و شاعری اور منافقت نہیں آتی۔ میری ماں نہیں ہے، ہوتی بھی تو اسے ساتھ بٹھا کر سیاست نہیں کرتا۔

حد تو یہ ہے کہ اے پی سی میں شرکت کی دعوت دینےکیلئے آئے تو فرمائش کی کہ ان کا استقبال انیس قائم خانی کریں۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے اپنی پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان سابق ڈی جی رینجرز کے کمرے میں بنی۔ ہم پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کیلئے کام کرتے ہیں۔اپنی پریس کانفرنس میں مصطفیٰ کمال نے فاروق ستار کے یوٹرن پر بھی کمال کی تنقید کی۔