خبرنامہ

الیکشن کمیشن 6 قومی، 14 صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری کریگا

الیکشن کمیشن 6 قومی، 14 صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری کریگا
لاہور: (ملت آن لائن) عام انتخابات 2018 کے 6 قومی اور 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری ہوں گے جو امیدواران کی موجودگی میں مرتب کئے جائیں گے۔

گوجرانوالہ کے صوبائی حلقوں پی پی 52 اور 54 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی بھی آج ہو گی جبکہ الیکشن کمیشن 6 قومی اور 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج آج جاری کر رہا ہے، حتمی نتائج امیدواروں کی موجودگی میں مرتب کئے جائیں گے۔