خبرنامہ

جنرل اسمبلی میں‌ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا فیصلہ مسترد: فلسطین کے حق میں 128، مخالف میں‌صرف 9 ووٹ

جنرل اسمبلی میں‌ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا فیصلہ مسترد: فلسطین کے حق می 128، مخالف میں‌صرف 9 ووٹ 35 غیر حاضر
امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی نظر انداز، اس نے کہا تھا کہ جس نے امریکہ کے خلاف ووٹ دیا، اس کی امداد بند کر دی جائے گی
ٹرمپ نے جنرل اسمبلی کو بھی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی امداد پر پلتے ہو اور اسی کے خلاف ووٹ دیتے ہو

Jerusalem: UN resolution rejects Trump’s declaration
http://www.bbc.com/news/worldmiddle-east-42446027