راولپنڈی(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو برطانوی ڈاکٹروں نے گلے کا کینسر تشخیص کیا ہے تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہےکہ کلثوم نواز کا کینسر قابل علاج ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو ٹیلی فون کیا اور کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی۔
’کلثوم نواز کے گلے میں کینسر کی تشخیص‘
آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔